پاکستان

مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو سخت تنبیہ، سود کے خاتمے کی آخری تاریخ مقرر

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو سخت تنبیہ کی ہے کہ اگر وہ وعدوں پر عمل نہ کریں تو عدالت کا سہارا لینا پڑے گا، جس کے بعد حکومت کی مشکلات بڑھ جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی شرعی عدالت نے سود کے خاتمے کا فیصلہ دیا ہے جو یکم جنوری 2028 سے نافذ ہوگا۔ مولانا نے مسلح جدوجہد کو غیر شرعی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاستی ناکامیاں ملک کو مزید بدامنی کی طرف لے جا رہی ہیں، خاص طور پر بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button