پاکستان

قیادت کا سوال قبل از وقت، مقدمات باقی ہیں: پی ٹی آئی کی حکمتِ عملی واضح!

اسلام آباد:تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی رہائی اور پارٹی کی قیادت سنبھالنے کے امکانات پر قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔
انہوں نے کہا کہ قریشی کے خلاف ابھی بھی پانچ سے زائد مقدمات زیر التوا ہیں، اور قانونی عمل مکمل ہونے تک کسی حتمی فیصلے کی توقع نہیں رکھی جانی چاہیے۔
انہوں نے موجودہ عدالتی نظام کو ناقابلِ اعتبار قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ پورے نظام کے خلاف چارج شیٹ ہے، صرف ایک جماعت کے نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button