پاکستان

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک احمد خان بچھر کی نااہلی کے بعد عہدے سے فارغ

لاہور:پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے ملک احمد خان بچھر کی نااہلی کے بعد ان کے اپوزیشن لیڈر کے عہدے کو خالی قرار دے دیا ہے۔ نااہلی کے باعث ملک احمد خان نے اپنی رکنیت اور قائد حزب اختلاف کا عہدہ دونوں کھو دیا ہے۔

اب اسمبلی میں اپوزیشن کی قیادت کے لیے نئے امیدوار کی تلاش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button