فیشن
Trending

ایمان رجب بٹ کی واپسی نے ختم کی علیحدگی کی چہ میگوئیاں، خاندان میں خوشیاں لوٹ آئیں

رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب نے اپنے سسرال واپسی کے ساتھ ان علیحدگی کی خبروں کو بے بنیاد ثابت کر دیا جو کافی عرصے سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں۔ اہل خانہ اور مداحوں نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کیا۔ رجب بٹ نے اپنے ویڈیو پیغام میں اپنی بیوی سے معافی مانگی اور نئی زندگی کے لیے امیدیں ظاہر کیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button