پاکستان
Trending

امیر بلاج قتل کیس میں اہم پیش رفت، گوگی بٹ کی ضمانت میں توسیع

لاہور: سیشن کورٹ لاہور میں زیرِ سماعت امیر بلاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی ہے۔

عدالت نے سماعت کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے عبوری ضمانت میں 8 اکتوبر 2025 تک توسیع کی منظوری دی۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نجف حیدر نے کی۔

ملزم پر امیر بلاج کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام ہے، جس پر قانونی کارروائی جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button