بین الاقوامی
Trending

طالبان کی پابندیوں کے تحت افغان خواتین کی زندگی مزید محدود

سال 2025 میں افغان خواتین کی تعلیم، ملازمت اور عوامی زندگی میں شمولیت پر پابندیاں بدستور برقرار ہیں۔ افغان میڈیا، آمو ٹی وی کے مطابق، کابل اور دیگر صوبوں میں خواتین کو برقعہ پہننے پر مجبور کیا گیا ہے۔
ڈریس کوڈ کی مبینہ خلاف ورزی کرنے والی متعدد خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے، جس سے خواتین کی سماجی اور تعلیمی سرگرمیوں پر شدید اثر پڑ رہا ہے۔
اس اقدام نے عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں میں تشویش بھی بڑھا دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button