پاکستان
Trending

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کراچی اور حیدرآباد کا دو روزہ دورہ، مزارِ قائد پر حاضری


وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا 9 جنوری کو دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ اپنے دورے کے آغاز پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری دیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ اپنے دورے کے دوران حیدرآباد بھی جائیں گے جہاں وہ مختلف سرکاری اور تنظیمی امور نمٹائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button