کاروبار
Trending

سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ، 10 گرام کی قیمت 4 لاکھ سے اوپر

 

پاکستان میں سونے کی قیمت میں تیزی جاری ہے اور آج فی تولہ سونا 8,500 روپے مہنگا ہو کر 470,862 روپے تک پہنچ گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت پہلی بار 4 لاکھ 3,688 روپے تک جا پہنچی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 85 ڈالر کے اضافے کے بعد 4,485 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ گزشتہ دو دن میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر 14,700 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا۔ چاندی کی قیمتیں اس دوران مستحکم رہیں، فی تولہ چاندی 7,205 روپے اور فی 10 گرام 6,177 روپے پر برقرار ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button