کاروبار
Trending

سٹاک مارکیٹ میں مندی کا آغاز، کے ایس ای 100 انڈیکس میں بڑی کمی ریکارڈ

 

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز منفی رجحان کے ساتھ ہوا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 2 ہزار 231 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

کمی کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 77 ہزار 695 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ابتدائی سیشن میں سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی فروخت کے باعث مارکیٹ دباؤ کا شکار رہی۔

معاشی صورتحال، سرمایہ کاروں کے اعتماد اور مارکیٹ میں جاری سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے کاروباری سیشن کے دوران انڈیکس میں مزید اتار چڑھاؤ کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button