بین الاقوامی
Trending

بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں اضافہ

 

نئی دہلی: امریکا کے ریسرچ گروپ "انڈیا ہیٹ لیب” کے مطابق سال 2025 میں بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں 13 فیصد اضافہ ہوا۔ زیادہ تر واقعات بی جے پی حکومت والی ریاستوں میں ہوئے اور پاک بھارت کشیدگی کے دوران سب سے زیادہ 100 واقعات درج کیے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button