پاکستان
Trending

سانحہ 9 مئی کے ایک اور مقدمے میں اہم عدالتی فیصلہ :شاہ محمود قریشی کو ریلیف، دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10 سال قید

 

لاہور: سانحہ 9 مئی کے ایک اور مقدمے میں اہم عدالتی فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے سپریم کورٹ کے جج کے سکواڈ کی گاڑی جلانے سے متعلق کیس میں شاہ محمود قریشی کو بری جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قید کی سزا ہوئی۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ملزمان کے خلاف دستیاب شواہد ان کے جرم میں ملوث ہونے کی نشاندہی کرتے ہیں، جبکہ شاہ محمود قریشی کے خلاف شواہد ناکافی تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button