فیشن
Trending

مودی سرکار کی فوجی افسران کو ٹی وی شو میں حصہ لینے کی اجازت، عوام اور سوشل میڈیا پر سوالات

 

نئی دہلی: بھارتی فوج کی خواتین افسران کی مشہور کوئز شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں شرکت نے سیاسی تنازع کھڑا کر دیا ہے۔
کرنل صوفیہ قریشی، ونگ کمانڈر ویومیکا سنگھ اور کمانڈر پرنا دیوستھلی کی وردی میں شو میں شرکت کو فوجی ضوابط کی خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ کئی افراد نے اسے فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والا اقدام بتایا ہے۔
سوشل میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے صارفین نے مودی حکومت پر فوج کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے اور ’خیالی فتوحات‘ کے دعوے عام کرنے کا الزام عائد کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button