وانا: کیڈٹ کالج وانا میں دہشتگردوں نے مرکزی گیٹ سے بارود سے بھری گاڑی ٹکرائی، جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 350 افراد کو محفوظ نکال لیا۔ دو حملہ آور ہلاک اور تین دہشتگرد کالج میں محصور ہیں۔ آپریشن جاری ہے۔
0 15 Less than a minute




