کاروبار
Trending

سونے کی قیمت میں تیز اضافہ، فی تولہ نرخ نئی بلند ترین سطح پر

 

کراچی:ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 7,900 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 31 ہزار 562 روپے کا ہو گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 6,773 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 69 ہزار 994 روپے میں دستیاب ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ برقرار ہے، جہاں قیمت 79 ڈالر بڑھ کر 4,092 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button