اسلام آباد: یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے، جس سے مہنگائی سے پریشان عوام کو ریلیف ملے گا۔
ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 6 روپے 50 پیسے اور پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 4 روپے 15 پیسے کمی ہو سکتی ہے۔