پاکستان
Trending

پاکستان میں تعلیمی اصلاحات کے لیے بنیادی سطح پر توجہ ضروری:شاہد خاقان عباسی

 

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ریکٹر کانفرنس کے اختتامی سیشن میں کہا کہ ملک میں تعلیمی معیار بہتر بنانے کے لیے بنیادی اور انٹرمیڈیٹ سطح کے نظام پر توجہ ناگزیر ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر بنیادی تعلیم مضبوط نہیں ہوگی تو اعلیٰ تعلیم کے اچھے نتائج ممکن نہیں۔ بورڈ سسٹم میں جدت اور یو ایس تعلیمی ماڈل کو فروغ دینے کے مواقع فراہم کرنا وقت کی ضرورت ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ موجودہ ریگولیٹر تعلیمی نتائج میں ناکام رہے ہیں اور ایچ ای سی کو جدید تقاضوں کے مطابق بدلنا ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button