پاکستان
Trending

نواز شریف کی منظوری: گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ منصوبے کا آغاز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد شہر میں جدید ٹرانسپورٹ سروس متعارف کروانا ہے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بھی خصوصی شرکت کی۔

نواز شریف نے کہا کہ یہ منصوبہ گوجرانوالہ کے عوام کا دیرینہ حق ہے اور اس سے شہر کی ترقی کے ساتھ شہریوں کو سہولت بھی ملے گی۔ انہوں نے خوشی کا اظہار کیا کہ شہریوں کی روزمرہ زندگی میں آسانی آئے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button