پاکستان
Trending

پنجاب کے اسکول 22 دسمبر سے بند، موسمِ سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری

 

لاہور:پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیرِ تعلیم کے مطابق تعطیلات 22 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی اور 10 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی۔
اعلان کے مطابق تعطیلات کا اطلاق سرکاری کے ساتھ ساتھ نجی اسکولوں پر بھی ہو گا۔ وزارتِ تعلیم نے والدین اور طلبہ سے اپیل کی ہے کہ شدید سردی کے باعث احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button