کاروبار
Trending

سونے کی قیمتیں دوبارہ بلند، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ 4.55 لاکھ روپے

 

کراچی: ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ آج فی تولہ سونا 2,200 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 55 ہزار 762 روپے ہو گیا، اور 10 گرام سونے کی قیمت 1,800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 90 ہزار 742 روپے ہو گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مقامی مارکیٹ میں یہ اضافہ عالمی سونے کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کا نتیجہ ہے، جہاں سونا 22 ڈالر اضافے کے ساتھ 4,334 ڈالر فی اونس پر تجارت کر رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button