فیشن
Trending

نادیہ خان کا بیٹے کے ساتھ بھارتی گانے پر ڈانس ،سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا

 

کراچی:ٹی وی میزبان نادیہ خان حال ہی میں دوست کی بیٹی کی مہندی کی تقریب میں اپنے بیٹے کے ساتھ بھارتی گانے "سینیوریٹا” پر رقص کرتی نظر آئیں۔ ویڈیو انسٹاگرام پر آنے کے بعد صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا، اور کچھ نے بھارتی گانے پر ڈانس کرنے پر ان کی حب الوطنی پر تنقید کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button