پاکستان
Trending

لکی مروت میں فیکٹری جانے والی بس پر زور دار دھماکہ، ایک شخص جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے

 

لکی مروقت :لکی مروت میں فیکٹری جانے والی بس پر زور دار دھماکہ ہوا، ایک شخص جاں بحق اور سات زخمی ہوئے، جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس اور سکیورٹی فورسز علاقے میں سرچ آپریشن کر رہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button