کاروبار
Trending

پاکستان سٹاک مارکیٹ ریکارڈ بلند، سونا مہنگا

 

کراچی: سٹاک مارکیٹ پہلی بار 184,000 پوائنٹس کی حد عبور کر گئی، جبکہ سونے کی قیمت 3,200 روپے بڑھ کر 467,962 روپے فی تولہ ہو گئی۔

ماہرین کے مطابق اسٹاک مارکیٹ کا اضافہ سرمایہ کاری کے اعتماد اور سونے کی قیمت میں اضافہ روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button