کھیل
Trending

پاکستان سپر لیگ میں سیالکوٹ کی انٹری، فرنچائز کا نام "سیالکوٹ سٹیلینز” قرار

 

سیالکوٹ :او زی گروپ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ میں سیالکوٹ فرنچائز کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پی ایس ایل میں سیالکوٹ کی ٹیم "سیالکوٹ اسٹیلینز” کے نام سے میدان میں اترے گی۔

او زی گروپ کے نمائندے کمیل خان نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے ٹیم کے نام سے پردہ اٹھایا، جس پر کرکٹ شائقین نے خوشی اور جوش کا اظہار کیا ہے۔سیالکوٹ سٹیلینز کی شمولیت سے پاکستان سپر لیگ میں مقابلے مزید سنسنی خیز ہونے کی توقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button