اسلام آباد : وفاقی حکومت نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافے کا بوجھ اب براہِ راست عوام پر منتقل کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق آئندہ پندرہ روز کے لیے قیمتوں میں درج ذیل اضافے کی تجویز ہے۔
پٹرول 5 روپے 13 پیسے
ہائی سپیڈ ڈیزل 6 روپے 80 پیسے




