بین الاقوامی
Trending

اسرائیل،ایران براہ راست ٹکراؤ: تہران پر میزائل حملے، مشرقِ وسطیٰ میں بڑی جنگ کا خطرہ

 

اسلام آباد : اسرائیل نے ایران پر حملہ کر کے مشرقِ وسطیٰ کو ایک بڑی تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع کے مطابق یہ حملہ "حفاظتی اقدام” تھا، لیکن تہران سے آنے والی دھماکوں کی آوازیں کسی بڑی کارروائی کی نشاندہی کر رہی ہیں۔
میزائل تہران کے گنجان آباد علاقوں یونیورسٹی روڈ اور جمہوری ایریا میں گرے ہیں۔ خوف و ہراس پھیل گیا ہے، سائرن بج رہے ہیں اور تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں۔ عالمی برادری اس سنگین صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کر رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button