مشہد: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین آج مشہد میں کی جائے گی، جس کے لیے روضہ امام رضاؓ کے احاطے میں انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
ایرانی حکام کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسد خاکی عراق سے ایران منتقل کیا گیا۔ اس سے قبل میت کو کربلا لے جایا گیا۔گورنر آفس کے مطابق کربلا میں آخری رسومات کے دوران بڑی تعداد میں سوگوار شریک ہوئے اور عقیدت کا اظہار کیا۔ حکام کے مطابق جسد خاکی کی منتقلی کے دوران مختلف مراحل پر خصوصی انتظامات کیے گئے۔
مشہد میں تدفین کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جبکہ حکام نے شہریوں کے لیے ضروری انتظامی اقدامات بھی مکمل کر لیے ہیں۔




