پاکستان
Trending

ملک بھر میں یومِ شہدائے پولیس، شہدا کی قربانیوں کو سلام

 

اسلام آباد: ملک بھر میں آج یومِ شہدائے پولیس منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر یادگارِ شہدا پر پھولوں کی چادریں چڑھائی جا رہی ہیں، پولیس کے دستے سلامی پیش کر رہے ہیں، جبکہ شہدا کے اہلِ خانہ سے اظہارِ یکجہتی بھی کیا جا رہا ہے۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اپنے پیغامات میں شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وطن کے امن کے لیے ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، اور دہشت گردی کے خلاف پولیس کا کردار قابلِ فخر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button