پاکستان
Trending

عرس داتا گنج بخشؒ کی اختتامی تقریبات، ملک بھر سے زائرین کی شرکت

 

لاہور: برصغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخشؒ کے 983ویں عرس مبارک کی تقریبات کا آج آخری روز ہے۔ دربار پر عقیدت مندوں کی بڑی تعداد موجود ہے، جہاں زائرین مزار پر حاضری دے کر چادریں چڑھا رہے ہیں۔

عرس کے موقع پر لنگر اور سبیلوں کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے، جبکہ زائرین دعاؤں اور فاتحہ خوانی میں مصروف ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی اور دیگر ضروری انتظامات بھی مکمل کیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button