پاکستان
Trending

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیا

 

اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق تینوں ممالک نے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔

ترجمان کے مطابق معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف، سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے دستخط کیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button