راولپنڈی :راولپنڈی ریلوے سٹیشن کو جشنِ آزادی کے موقع پر لال اور سبز رنگوں سے سجا دیا گیا، جبکہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے پرچم بھی آویزاں کیے گئے ہیں۔ سجاوٹ کے ذریعے تینوں ممالک کے دوستانہ اور دفاعی تعلقات کو اجاگر کیا گیا ہے۔