بین الاقوامی
Trending

آبنائے ہرمز سے متعلق جلد اعلان کروں گا، امریکی صدر ٹرمپ

 

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ مزید بڑھائے گا اور تہران کو سخت معاشی نقصان پہنچایا جائے گا۔

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا مہنگا ایندھن برداشت کر سکتا ہے، تاہم ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ وہ جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کے حوالے سے اعلان کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے معاملے میں امریکا اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات جاری رکھے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button