پاکستان
Trending

آزاد کشمیر اسمبلی میں ن لیگ کی کامیابی، چودھری طارق فاروق سپیکر اور احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب

 

مظفرآباد: آزاد کشمیر اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدوں پر مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا۔ چودھری طارق فاروق سپیکر جبکہ احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب ہوگئے۔

نومنتخب سپیکر چودھری طارق فاروق اور ڈپٹی سپیکر احمد رضا قادری نے اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھا لیا۔ دونوں عہدیداروں کے انتخاب سے مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر اسمبلی کے اہم آئینی عہدوں پر اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button