پاکستان
Trending

فیول ریلیف سکیم، 58 لاکھ 75 ہزار افراد کی رجسٹریشن مکمل

 

اسلام آباد: فیول ریلیف اسکیم کے تحت اب تک 58 لاکھ 75 ہزار 199 افراد رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، جبکہ شہریوں کو 61 لاکھ 31 ہزار 781 ٹوکن جاری کیے جا چکے ہیں۔

وفاقی وزیرِ آئی ٹی شزہ فاطمہ نے نیوز کانفرنس میں فیول ریلیف اسکیم پر پیش رفت کے اعداد و شمار جاری کیے۔

وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا کہ حکومت کا مقصد فیول ریلیف براہِ راست مستحق اور حقدار شہریوں تک پہنچانا ہے، تاکہ ریلیف کی فراہمی کا عمل مؤثر انداز میں مکمل کیا جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button