پاکستان
Trending

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ، لیٹ فائلنگ پر جرمانہ بڑھا دیا گیا

 

کراچی: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے، مقررہ تاریخ کے بعد گوشوارے جمع کرانے والے ٹیکس دہندگان کو اضافی جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر سے لیٹ فائلر کی کیٹیگری مکمل طور پر ختم کردی جائے گی۔ تاخیر سے گوشوارے جمع کرانے پر جرمانے کی رقم ایک ہزار روپے سے بڑھا کر 25 ہزار روپے تک کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس دہندگان جرمانے سے بچنے کے لیے آج ہی اپنے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرا دیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button