بین الاقوامی
Trending

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی مارکو روبیو سے ملاقات

 

واشنگٹن: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے امریکی محکمہ خارجہ کا دورہ کیا، جہاں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ان کا استقبال کیا۔

دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات میں سعودی عرب اور امریکا کے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران اہم علاقائی اور عالمی معاملات بھی زیرِ غور آئے، جبکہ خطے میں جاری صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

سعودی اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button