پاکستان
Trending

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 15 اکتوبر تک بڑھا دی گئی

 

اسلام آباد: ایف بی آر نے مالی سال 2026 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی۔

ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب انکم ٹیکس گوشوارے 15 اکتوبر 2026 تک جمع کرائے جا سکیں گے۔

حکام کے مطابق تاریخ میں توسیع ٹیکس بار اور تجارتی تنظیموں کی درخواستوں پر کی گئی ہے۔

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی نئی آخری تاریخ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button