پاکستان
Trending

ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم بریفنگ دیں گے

 

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

پریس کانفرنس میں ملک کی موجودہ سکیورٹی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف کیے جانے والے حالیہ اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سکیورٹی سے متعلق اہم امور، دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں اور تازہ پیش رفت سے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button