پاکستان
Trending

پٹرول 394 روپے 83 پیسے، ڈیزل 395 روپے 85 پیسے فی لٹر مقرر

 

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے، پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 19 پیسے فی لٹر اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 91 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔

اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 394 روپے 83 پیسے فی لٹر مقرر ہوگئی ہے، جبکہ ڈیزل ایک روپے 91 پیسے سستا ہونے کے بعد 395 روپے 85 پیسے فی لٹر میں دستیاب ہوگا۔

نئی قیمتوں کے تحت پٹرول کی قیمت میں اضافہ اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button