پاکستان
Trending

سلام آباد میں چڑھائی کی اجازت نہیں دیں گے: طارق فضل چودھری

ا

اسلام آباد: وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ حکومت اسلام آباد میں کسی بھی قسم کی چڑھائی کی اجازت نہیں دے گی۔

سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 12 اضلاع میں صوبائی حکومت کی عمل داری نہیں، جبکہ بانی پی ٹی آئی کی دیکھ بھال کے لیے حکومت تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے۔

طارق فضل چودھری نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری آئینی معاملہ ہے۔ ان کے مطابق وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے دو مرتبہ رابطہ کیا، تاہم انہوں نے ملاقات سے انکار کیا اور تقرریوں کے عمل میں تعاون نہیں کر رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button