پاکستان
Trending

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس، 17 نکاتی ایجنڈے پر اہم فیصلے

 

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں 17 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں ایس ایم ای ڈی اے، یوٹیلٹی اسٹورز، تھر کول ریل کنیکٹیویٹی منصوبے اور ایف بی آر کے ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دی گئی۔

ای سی سی اجلاس میں مختلف اداروں اور منصوبوں سے متعلق مالی معاملات کا جائزہ لیتے ہوئے اہم فیصلے کیے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button