پاکستان
Trending

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبر پختونخوا سے متعلق صدارتی فرمان منظور، اپوزیشن کی نعرے بازی

 

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور گورنر راج سے متعلق صدارتی فرمان کثرتِ رائے سے منظور کر لیا۔ صدارتی فرمان کی منظوری کے دوران اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button