پاکستان
Trending

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، چار کورسز کے کیڈٹس کی تربیت مکمل

 

کاکول: پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں 154ویں پی ایم اے لانگ کورس، 39ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 73ویں انٹیگریٹڈ کورس اور 28ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس نے شرکت کی۔

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ تقریب میں مختلف کورسز کی تکمیل کے موقع پر کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button