پاکستان
Trending

خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کی ترقیاتی کونسل کے ارکان کی حتمی فہرست جاری

 

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کی علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل کے 48 ارکان کی حتمی فہرست کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ شوکت اللہ خان چیئرپرسن جبکہ شمالی وزیرستان کے ملک خان مرجان وائس چیئرپرسن مقرر ہوگئے۔

کونسل کے ارکان کی نامزدگیاں مقامی جرگوں کی مشاورت سے کی گئیں۔ متعلقہ ڈپٹی کمشنرز نے نامزدگیوں کی رپورٹ گورنر خیبرپختونخوا کے توسط سے وفاقی حکومت کو ارسال کی تھی۔ کونسل میں مختلف اضلاع کے نمائندے شامل ہیں، جن کا مقصد علاقائی ترقی اور عوامی نمائندگی سے متعلق امور کو آگے بڑھانا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button