پاکستان
Trending

وزیراعظم شہباز شریف کی آج انطالیہ میں اہم سفارتی و ماحولیاتی مصروفیات

 

اسلام آباد/انطالیہ:وزیراعظم شہباز شریف آج ترکیہ کے شہر انطالیہ میں کوپ 31 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم ترک صدر رجب طیب اردوان کی میزبانی میں قابلِ تجدید توانائی کے فروغ سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس میں بھی شریک ہوں گے اور خطاب کریں گے۔

وزیراعظم اجلاس سے خطاب کے دوران پاکستان کا قومی مؤقف پیش کریں گے اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کوششوں میں پاکستان کی ترجیحات اور نقطۂ نظر کو اجاگر کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button