اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پٹرول فی لیٹر 2 روپے سستا کر دیا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 330 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل بدستور 360 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔




