پاکستان
Trending

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک گفتگو

 

اسلام آباد:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بلاول بھٹو نے جے یو آئی کے خلاف حکومتی اقدامات اور سیاسی انتقام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اپوزیشن کی تنقید برداشت کرنی چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button