پاکستان
Trending

کوسٹل ہائی وے حادثہ: مسافر بس اور ایل پی جی باؤزر ٹکرا گئے، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

 

گوادر: کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس اور ایل پی جی باؤزر کے تصادم میں 5 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہو گئے۔

ایس پی کوسٹل ہائی وے کے مطابق حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی تھی۔ جاں بحق ہونے والوں میں تین مرد، ایک خاتون اور ایک بچہ شامل ہیں۔

حکام کے مطابق مسافر بس تربت سے کراچی جا رہی تھی، جبکہ ایل پی جی باؤزر کراچی سے بارڈر کی جانب جا رہا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button