واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور چین بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں اور دونوں ممالک کے صدور ایران کو پیغامات دے رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ایران سے متعلق فیصلوں میں جلد بازی نہیں کی جا رہی، نئے سال کے آغاز کے بعد دیکھا جائے گا کہ صورتحال کیا رخ اختیار کرتی ہے۔




