بین الاقوامی

ایران اسرائیل سیز فائر، عالمی منڈی میں تیل مزید سستا

لندن:  ایران اسرائیل جنگ بندی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں۔

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی ہوئی، امریکی خام تیل 5.73 فیصد سستا ہوگیا، 64.50 ڈالر فی بیرل پر آگیا، برطانوی خام تیل کی قیمت میں 4 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی، 66.18 ڈالر فی بیرل فروخت ہونے لگا۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور ایران کی جنگ کے باعث عالمیسطح پر تیل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہوگیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button