کھیل

"ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی جوڑی کا کمال! نور زمان اور ناصر اقبال فائنل میں پہنچ گئے”

کوالالمپور: (دنیا نیوز) پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔

ملائیشیا میں جاری ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں نور زمان اور ناصر اقبال کی جوڑی نےملائشین جوڑی سیافک کمال اور ڈنکن لی کے خلاف پاکستانی پیئر نے سخت مقابلے میں دو، ایک سے فتح حاصل کی۔

ملائیشیا کے خلاف پاکستان کی جیت کا سکور 11-10، 9-11 اور 9-11 رہا۔

ایشن ڈبلز سکواش چیمپین شپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا، زمان اور ناصر اقبال بھارت کے ابھے سنگھ اور ویلاون سینتھلکمار سے مقابلہ کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button